تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسے باشَد" کے متعقلہ نتائج

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کَسے باشَد

کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

ہَر کَسے

رک : ہر کس ۔

کَمَر کَسے ہونا

جنگ کے لیے تیّار رہنا .

ہَر کَسے کہ باشَد

کوئی شخص کیوں نہ ہو

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

ہَر کَسے مَصلَحَتِ خویش نَکو می دانَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

کار دُنیا کَسے تَمام نَکَرْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دنیا کا کام کسی نے ختم نہیں کیا ، ہر کام میں اختصار پر نظر رکھو ، زیادہ ہوس نہ کرو.

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے ہر کسی کی باری پانچویں روز ہے

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

سونا جانے کَسے آدمی جانے بَسے

man is known by association and gold is known by touchstone, fact is known only after first-hand experience

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

قَدْرِ عافِیَت کَسے دانَد کہ مُصِیبَتے گِرفْتار آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اچھائی کی قدر وہ جانتا ہے جو کسی مصیبت میں گرفتار ہوچکا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسے باشَد کے معانیدیکھیے

کَسے باشَد

kase-baashadकसे-बाशद

اصل: فارسی

وزن : 1222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کَسے باشَد کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

Urdu meaning of kase-baashad

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii aadamii ho, ko.ii ho, ko.ii kyo.n na ho

English meaning of kase-baashad

Adverb

  • no matter who

कसे-बाशद के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कोई आदमी हो, कोई हो, कोई क्यों न हो, चाहे कोई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کَسے باشَد

کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

ہَر کَسے

رک : ہر کس ۔

کَمَر کَسے ہونا

جنگ کے لیے تیّار رہنا .

ہَر کَسے کہ باشَد

کوئی شخص کیوں نہ ہو

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

ہَر کَسے مَصلَحَتِ خویش نَکو می دانَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

کار دُنیا کَسے تَمام نَکَرْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دنیا کا کام کسی نے ختم نہیں کیا ، ہر کام میں اختصار پر نظر رکھو ، زیادہ ہوس نہ کرو.

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے ہر کسی کی باری پانچویں روز ہے

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

سونا جانے کَسے آدمی جانے بَسے

man is known by association and gold is known by touchstone, fact is known only after first-hand experience

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

قَدْرِ عافِیَت کَسے دانَد کہ مُصِیبَتے گِرفْتار آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اچھائی کی قدر وہ جانتا ہے جو کسی مصیبت میں گرفتار ہوچکا ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسے باشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسے باشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone