تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

طَنْطَنَہ

غرور، گھمنڈ، شور، شہرہ، شان وشوکت، آن بان ، کرّوفر،

تَنْتَنا توڑْنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنانا

اِترانا، اکڑنا، گھمنڈ کرنا، شان دکھانا

تَنْتَنا کَرنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنا مارنا

ناک بھوں چڑھانا، ٹھسا دکھانا

تَنْتَنا پِیٹْنا

تنتنا مارنا، اِترانا، ناک بھوں چڑھانا

طَنْطَنَۂ عِشْرَت و کامْرانِی

عیش و عشرت کا شور، ناچ و گانا

طَنْطَنَہ بَلَنْد ہونا

شور مچنا ، غلغلہ بلند ہونا.

طَنْطَنَہ دِکھانا

تحکم جتانا ، دھمکی دینا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا.

تَن تَناتَن

تن (رک) سے مرکب ، تار کے ساز چھیڑنے کی آواز

تَنْتَناہَٹ

ورم، سوجن، نیز وہ تکلیف، جو ورم کی وجہ سے ہو، سوزش، خارش

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

kasb-e-hidaayat karnaaकस्ब-ए-हिदायत करना

محاورہ

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا کے اردو معانی

  • سیکھنا ، سبق لینا ، رہنمائی وہدایت حاصل کرنا.

English meaning of kasb-e-hidaayat karnaa

  • to learn a lesson, to take direction

कस्ब-ए-हिदायत करना के हिंदी अर्थ

  • सीखना, सबक़ लेना, रहनुमाई वहदाएत हासिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone