تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسَک کے معانیدیکھیے
کَسَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش
شعر
کبھی عشق ساز حیات تھا کبھی سوز دل نے جلا دیا
کبھی وصل میں بھی کسک رہی کبھی درد و غم نے بھی مزا دیا
اداسی شام تنہائی کسک یادوں کی بے چینی
مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں
نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا
یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ
English meaning of kasak
Noun, Feminine
- pain, affliction, pang
- regret
- lassitude and aching (premonitory of fever), dragging or breaking pain (in the limbs), ache, a stitch
कसक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कष्ट, मनस्ताप, यातना, शोक, विपद, हलका मीठा दर्द, खटक, चुभन, हल्की तकलीफ़, हल्का हल्का दर्द, दुखद अनुभव के स्मरण से होने वाली पीड़ा
کَسَک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسَک)
کَسَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔