اردو، انگلش اور ہندی میں کَثافَت کے معانیدیکھیے
کَثافَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- میلا پن، نجاست، گندگی، غلاظت
- لطافت کی ضد، میلا ہونا، گاڑھا پن
- (سائنس) کسی جسم کے اکائی حجم میں مادّہ کی مقدار، مادّہ کی وہ مقدار (یا کمیتِ مادّہ) جو اس کے حجم کی ایک اکائی میں موجود ہو
شعر
اپنی سانسوں کی کثافت سے گماں ہوتا ہے
کوئی امکان ابھی خاک ہوا ہے مجھ میں
اب اس فضا کی کثافت میں کیوں اضافہ ہو
غبار دل ہے سو دل میں نہاں لیے پھریے
جس نے سب کی میل کثافت دھوئی اپنے ہاتھوں سے
دریا کتنا اجلا ہے وہ شیشے جیسا لگتا ہے
English meaning of kasaafat
Noun, Feminine
- denseness, thickness, grossness
- impurity, untidiness
- density
- to be thick, abundance, fulness, repletion, foulness
कसाफ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गाढ़ापन, गंदगी, प्रदूषण, मैला होना, स्थूलता, अशुद्धता, मलिनता, समलता, गैलापन, मोटाई, स्थूलता
کَثافَت کے مترادفات
کَثافَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَثافَت)
کَثافَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔