تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد کے معانیدیکھیے

کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد

kartaa ustaad na kartaa shaagirdकरता उस्ताद न करता शागिर्द

ضرب المثل

Roman

کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد کے اردو معانی

  • جو محنت کرتا ہے وہ ماہر ہو جاتا ہے، نہ کرنے والا نالائق رہتا ہے
  • جو کام کا مشق کرتا ہے وہی اصل استاد ہے، جو ایسا نہیں کرتا وہ استاد ہوتے ہوئے بھی شاگرد کی طرح ہے

Urdu meaning of kartaa ustaad na kartaa shaagird

  • jo mehnat kartaa hai vo maahir ho jaataa hai, na karne vaala naalaayaq rahtaa hai
  • jo kaam ka mashq kartaa hai vahii asal ustaad hai, jo a.isaa nahii.n kartaa vo ustaad hote hu.e bhii shaagird kii tarah hai

करता उस्ताद न करता शागिर्द के हिंदी अर्थ

  • जो श्रम करता है वह दक्ष बन जाता है, न करने वाला अयोग्य रहता है
  • जो काम का अभ्यास करता है वही वास्तविक गुरु है, जो ऐसा नहीं करता वह गुरु हो कर भी शिष्य के समान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone