تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر" کے متعقلہ نتائج

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

اردو، انگلش اور ہندی میں کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر کے معانیدیکھیے

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

karnaa chaahe 'aashiqii aur maamaa jii ka darकरना चाहे 'आशिक़ी और मामा जी का डर

نیز : عاشقی اور ماما جی کا ڈر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر کے اردو معانی

  • کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا
  • جب عشق کیا تو ماما جی کا کیا ڈر، کوئی اور ہو تو فکر بھی کی جائے
  • جب عشق ہی کرنے چلے تو پھر ڈر کس بات کا

Urdu meaning of karnaa chaahe 'aashiqii aur maamaa jii ka dar

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii baat karnaa ho to is baat kii parvaah nahii.n karnaa chaahi.e ki ko.ii etraaz karegaa
  • jab ishaq kiya to maama jii ka kyaa Dar, ko.ii aur ho to fikr bhii kii jaaye
  • jab ishaq hii karne chale to phir Dar kis baat ka

करना चाहे 'आशिक़ी और मामा जी का डर के हिंदी अर्थ

  • कोई बात करना हो तो इस बात की परवाह नहीं करना चाहिए कि कोई आपत्ति जताएगा
  • जब प्रेम किया तो मामा-जी का क्या डर, कोई और हो तो चिंता भी की जाए
  • जब इश्क़ ही करने चले तो फिर डर किस बात का

    विशेष मुसलमानों में मामा-फूफा की लड़की से विवाह करना धर्म-संगत माना जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone