تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْم ٹھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکْنا

گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

دَرْوازَہ ٹھوکْنا

دروازہ پیٹنا ، دستک دینا ، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھل جائے.

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

دِل ٹھوکْنا

اطمینانِ خاطر کرنا ، دلجمعی حاصل کرنا، تسلّی کر لینا.

چھاتی ٹھوکْنا

چھاتی ٹھکنا کا تعدیہ، اطمینان اور اعتماد ہونا، یقین ہونا، بھروسا ہونا

کَمَر ٹھوکْنا

پیٹھ ٹھوکنا، ہمت افزائی کرنا، شاباشی دینا، تعریف کرنا، آفرین کرنا، سراہنا

ٹِکِیا ٹھوکْنا

bake bread

سُمْبا ٹھوکْنا

توپ کے پیالے کا مُن٘ھ کیل ٹھون٘ک کر بند کر دینا ، رنجک کے سُوراخ میں کیل ٹھون٘ک دینا.

کِیل ٹھوکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

طَبَل ٹھوکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

کَرْم ٹھوکْنا

اپنی قسمت کو رونا

مِیخ ٹھوکْنا

کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

کاٹھ میں ٹھوکْنا

رک : کاٹھ میں پان٘و دینا

کاٹ پاؤں میں ٹھوکْنا

پان٘و میں لکڑی کا کندہ ڈالنا ؛ (مجازاً) آنے جانے سے روکنا ، پابندی لگانا ۔

خَم ٹھوکنا

۔کشتی کے وقت بازو پر اس طرح ہاتھوں کو مارنا کہ آواز نکلے۔ (کنایۃً) کسی کام میں کسی سے مقابلہ کرنا۔ ؎

پِیٹھ ٹھوکنا

۔(کنایۃً) پیار کرنا۔ شاباش دینا۔ حوصلہ بڑھانا۔ ؎

تِلا ٹھوکنا

To put a lock.

بَنگا ٹھوکنا

چلتے کام میں ہارج ہونا

تالا ٹھوکنا

put a lock

کاٹھ میں پاؤں ٹھوکنا

۔۱۔پاؤں میں بیڑی ڈالنا۔ ۲۔(کنایۃً) آنے جانے سے روکنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْم ٹھوکْنا کے معانیدیکھیے

کَرْم ٹھوکْنا

karm Thoknaaकर्म ठोकना

محاورہ

مادہ: کَرْم

  • Roman
  • Urdu

کَرْم ٹھوکْنا کے اردو معانی

  • اپنی قسمت کو رونا

Urdu meaning of karm Thoknaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii qismat ko rona

कर्म ठोकना के हिंदी अर्थ

  • अपने भाग्य को रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھوکْنا

گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

دَرْوازَہ ٹھوکْنا

دروازہ پیٹنا ، دستک دینا ، دروازے پر ہاتھ مارنا تاکہ وہ کُھل جائے.

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

دِل ٹھوکْنا

اطمینانِ خاطر کرنا ، دلجمعی حاصل کرنا، تسلّی کر لینا.

چھاتی ٹھوکْنا

چھاتی ٹھکنا کا تعدیہ، اطمینان اور اعتماد ہونا، یقین ہونا، بھروسا ہونا

کَمَر ٹھوکْنا

پیٹھ ٹھوکنا، ہمت افزائی کرنا، شاباشی دینا، تعریف کرنا، آفرین کرنا، سراہنا

ٹِکِیا ٹھوکْنا

bake bread

سُمْبا ٹھوکْنا

توپ کے پیالے کا مُن٘ھ کیل ٹھون٘ک کر بند کر دینا ، رنجک کے سُوراخ میں کیل ٹھون٘ک دینا.

کِیل ٹھوکْنا

کسی سخت چیز میں کیل گاڑنا ، چھلنی کرنا ؛ بندش لگا دینا .

طَبَل ٹھوکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

کَرْم ٹھوکْنا

اپنی قسمت کو رونا

مِیخ ٹھوکْنا

کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

کاٹھ میں ٹھوکْنا

رک : کاٹھ میں پان٘و دینا

کاٹ پاؤں میں ٹھوکْنا

پان٘و میں لکڑی کا کندہ ڈالنا ؛ (مجازاً) آنے جانے سے روکنا ، پابندی لگانا ۔

خَم ٹھوکنا

۔کشتی کے وقت بازو پر اس طرح ہاتھوں کو مارنا کہ آواز نکلے۔ (کنایۃً) کسی کام میں کسی سے مقابلہ کرنا۔ ؎

پِیٹھ ٹھوکنا

۔(کنایۃً) پیار کرنا۔ شاباش دینا۔ حوصلہ بڑھانا۔ ؎

تِلا ٹھوکنا

To put a lock.

بَنگا ٹھوکنا

چلتے کام میں ہارج ہونا

تالا ٹھوکنا

put a lock

کاٹھ میں پاؤں ٹھوکنا

۔۱۔پاؤں میں بیڑی ڈالنا۔ ۲۔(کنایۃً) آنے جانے سے روکنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْم ٹھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْم ٹھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone