تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی" کے متعقلہ نتائج

چَتُرائی

تیزی، چالاکی، ہوشیاری، دانائی، ہنرمندی

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی کے معانیدیکھیے

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

karm rekh na miTe, karo ko.ii laakho.n chaturaa.iiकरम रेख न मिटे, करो कोई लाखों चतुराई

نیز : کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرَے کوئی لاکھوں چَتُرائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی کے اردو معانی

  • کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا
  • تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے

Urdu meaning of karm rekh na miTe, karo ko.ii laakho.n chaturaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • koshish aur hoshyaarii se taqdiir ka likhaa nahii.n miT saktaa
  • taqdiir ka likhaa ho kar rahtaa hai

करम रेख न मिटे, करो कोई लाखों चतुराई के हिंदी अर्थ

  • कोशिश और बुद्धिमत्ता से भाग्य का लिखा नहीं मिट सकता
  • भाग्य का लिखा होकर रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَتُرائی

تیزی، چالاکی، ہوشیاری، دانائی، ہنرمندی

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone