تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنحِراف کَرنا

deviate from, turn against, recant, revolt

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے کے معانیدیکھیے

کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے

karm hiin khetii kare , bail mare.n yaa suukhaa pa.Deकर्म हीन खेती करे , बैल मरें या सूखा पड़े

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے کے اردو معانی

  • اگر بد قسمت آدمی کھیتی کرتا ہے تو بیل مر جاتے ہیں یا خشک سالی ہو جاتی ہے ، یعنی بدقسمت کو ہر کام میں نقصان ہوتا ہے .

Urdu meaning of karm hiin khetii kare , bail mare.n yaa suukhaa pa.De

  • Roman
  • Urdu

  • agar badqismat aadamii khetii kartaa hai to bail mar jaate hai.n ya Khushaksaalii ho jaatii hai, yaanii badqismat ko har kaam me.n nuqsaan hotaa hai

कर्म हीन खेती करे , बैल मरें या सूखा पड़े के हिंदी अर्थ

  • अगर बदक़िस्मत आदमी खेती करता है तो बैल मर जाते हैं या ख़ुशकसाली हो जाती है, यानी बदक़िस्मत को हर काम में नुक़्सान होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنحِراف کَرنا

deviate from, turn against, recant, revolt

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone