تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرِشْمَہ سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِشْمَہ سازی کے معانیدیکھیے
کَرِشْمَہ سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا
شعر
حسن اے حسن یہ ہے تیری کرشمہ سازی
کعبہ بن جائے کہیں اور کہیں بت خانہ بنے
یہ عشق کی ہے فسوں طرازی کہ وحشتوں کی کرشمہ سازی
کمند خوشبو پہ ڈالتا ہوں ہوا کو زنجیر کر رہا ہوں
میں کہاں ہوں تو کہاں ہے یہ مکاں کہ لا مکاں ہے
یہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ سازی
English meaning of karishma-saazii
Noun, Feminine
- making magic, charismatic
करिश्मा-साज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- करिश्मासाज़ का काम या पेशा, मायाकर्म, शो'बदाबाज़ी, अनोखा काम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرِشْمَہ سازی)
کَرِشْمَہ سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔