تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِشْمَہ کاری" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِشْمَہ کاری کے معانیدیکھیے

کَرِشْمَہ کاری

karishma-kaariiकरिश्मा-कारी

اصل: فارسی

وزن : 12222

دیکھیے: کَرِشْمَہ سازی

کَرِشْمَہ کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

English meaning of karishma-kaarii

Noun, Feminine

  • making magic, charismatic

करिश्मा-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • करिश्मासाज़ का काम या पेशा, मायाकर्म, अनोखा काम करना, करिश्मा दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِشْمَہ کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِشْمَہ کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone