تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِشْمَہ باز" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِشْمَہ باز کے معانیدیکھیے

کَرِشْمَہ باز

karishma-baazकरिश्मा-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

کَرِشْمَہ باز کے اردو معانی

صفت

  • شعبدہ باز، کرتب دکھانے والا، عیّار، مکّار

English meaning of karishma-baaz

Adjective

  • juggler, highly smart, magician, extremely sharp

करिश्मा-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाज़ीगर, करतब दिखाने वाला, अय्यार, मक्कार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِشْمَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِشْمَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone