تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے" کے متعقلہ نتائج

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے کے معانیدیکھیے

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

kargaa chho.D tamaashe jaa.e naahq choT juulaahaa khaa.eकरगा छोड़ तमाशे जाए नाहक़ चोट जुलाहा खाए

  • Roman
  • Urdu

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے کے اردو معانی

  • اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

Urdu meaning of kargaa chho.D tamaashe jaa.e naahq choT juulaahaa khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • apne kaam chho.Dkar auro.n kii res karne me.n nuqsaan hotaa hai

करगा छोड़ तमाशे जाए नाहक़ चोट जुलाहा खाए के हिंदी अर्थ

  • अपने काम छोड़कर औरों की रेस करने में नुक़्सान होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone