تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَریلا اَور نِیم چَڑھا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَریلا اَور نِیم چَڑھا کے معانیدیکھیے

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

karelaa aur niim cha.Dhaaकरेला और नीम चढ़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَریلا اَور نِیم چَڑھا کے اردو معانی

  • عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا
  • جب کسی بدمزاج شخص کو دوست بھی اسی کی خصلت کے مل جائیں تو طنزاً کہتے ہیں

Urdu meaning of karelaa aur niim cha.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • umuuman us badamizaaj aadamii kii nisbat bolte hain, jo kisii numaayaa.n vajah se zyaadaa badamizaaj ho jaaye, ka.Dvaa karelaa

English meaning of karelaa aur niim cha.Dhaa

  • ill-tempered and proud, painting the devil black

करेला और नीम चढ़ा के हिंदी अर्थ

  • प्रायः उस दुष्ट व्यक्ति के प्रति बोलते हैं जो किसी कारण से और दुष्ट हो जाए
  • जब किसी दुष्ट व्यक्ति को साथी भी उसी की प्रकृति के मिल जाएं तो व्यंग से कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَریلا اَور نِیم چَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone