تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَم نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم نَواز کے معانیدیکھیے
کَرَم نَواز کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- کرم کرنے والا، عنایت یا مہربانی کرنے والا
شعر
خوشی کی بات ہے نکلی تو حسرت دیدار
کرم نواز کو سب کچھ لٹا کے دیکھ لیا
یاد آپ کی ہے آپ سے بڑھ کر کرم نواز
آپ اک گھڑی کو آئے وہ آئی تمام رات
کرم نواز اگر ہے تو اتنی زحمت کر
مجھے زمیں سے اٹھا اور آسماں کر دے
English meaning of karam-navaaz
Adjective, Masculine, Singular
- dispenser of favour
करम-नवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- दया करने वाला, कृपा या मेहरबानी करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَم نَواز)
کَرَم نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔