تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَم گُسْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم گُسْتَر کے معانیدیکھیے
کَرَم گُسْتَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کرم کو عام کرنے والا، بہت مہربان، مہربان
شعر
کرم گستر فقیر بے نوا ہوں
فقیر بے نوا کا مدعا کیا
متانت آفریں نظریں کرم گستر صف مژگاں
ستم ڈھانے کو اٹھے ہو ستم ڈھانا بھی آتا ہے
English meaning of karam-gustar
Persian, Arabic - Adjective
- benevolent, dispenser of favour
करम-गुस्तर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَم گُسْتَر)
کَرَم گُسْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔