تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَم فَرْمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم فَرْمائی کے معانیدیکھیے
کَرَم فَرْمائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- مہربانی، عنایت
شعر
وجد آنکھوں میں ہے باسی نیند کا
وصل کی جب سے کرم فرمائی ہے
کرم فرمائی ہے سورج کی یہ بھی
اسے اپنے برابر دیکھتے ہیں
اف وہ بیگانہ نگاہوں کی کرم فرمائی
فطرت عشق بہ انداز جنوں تھرائی
English meaning of karam-farmaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- beneficence, benignity
करम-फ़रमाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- दया करना, कृपा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَم فَرْمائی)
کَرَم فَرْمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔