تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَراں کے معانیدیکھیے
کَراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنارہ، حد، انتہا
شعر
دسترس اس کی نگاہوں کی کراں تا بہ کراں
وہ تجسس کے لئے آخری منزل کا نشاں
تب کراں تا بہ کراں صبح کی آہٹ گونجی
آفتاب ایک دھماکے سے افق پر آیا
کراں کراں نہ سزا کوئی سیر کرنے کی
سفر سفر نہ کوئی حادثہ گزرنے کا
English meaning of karaa.n
Noun, Masculine
- shore, coast
- side, margin, boundary
कराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किनारा, छोर, किनारा, हद, सीमा, इंतिहा
کَراں کے قافیہ الفاظ
کَراں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَراں)
کَراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔