تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرامَت" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرْکات و سکْنات

اُٹھنا بیٹھنا، نقل و حرکت، طور و طریق، عادات و اطوار، اعمال و افعال

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

حَرْکاتی

حرکت (رک) سے منسوب ، حرکت والا ، متحرّک ؛ زیر ، زبر اور پیش سے متعلق.

شِیرِیں حَرْکات

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

رَجْعی حَرْکَات

(نفسیات) انسان کے عادات و خصائل میں مُطابقتِ بُعدی .

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

رَشِیقُ الْحَرَکات

خوش قدم

مَجنُونانَہ حَرکات

مجنونانہ انداز ؛ دیوانے پن کی باتیں ۔

عِلْمُ الْحَرْکات

اجسام کی حرکات اور ان پراثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم (انگ : KINGTIGS) .

طَبْعی بِالْحَرکات

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسان کا آنکھ اور ہاتھ وغیرہ سے اشارہ کرنا شامل ہے .

خَفِیف الْحَرْکات

اوچھی حرکتیں کرنےوالا، چھچھورا، کم ظرف

رَکِیکُ الحَرْکات

مُتَوالِیُ الحَرَکات

وہ (لفظ) جس کے تین حروف متحرک ہوں

عِلْمِ حُرُوفات و حَرکات

رک : صرف و نحو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرامَت کے معانیدیکھیے

کَرامَت

karaamatकरामत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَرُمَ

کَرامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عظمت، بزرگی
  • کرامات، ولی کا خرق عادت
  • (تصوّف) امر خلاف عادت کے ظہور کو کہتے ہیں جس کا ظاہر کرنے والا مدعیِ نبوت نہ ہو
  • بزرگی نیز عنایت، بخشش، عطیہ
  • شعبدہ، انوکھی بات، کرشمہ، تعجب انگیز بات، استدارج
  • تصرف، قوت، زور، اثر
  • خوبی، عمدگی، انوکھاپن
  • فیض، اثر

شعر

English meaning of karaamat

Noun, Feminine

  • miracle, magic, a marvel performed by a holy person (as opposed to mojza (مُعجزہ) which is wrought by God through a prophet)
  • miraculous power
  • excellence
  • greatness, nobility

करामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़प्पन; बुज़ुर्गी; प्रतिष्ठा
  • महत्ता
  • चमत्कार, अनोखा, करिश्मा
  • अनुग्रह; कृपा; नवाज़िश
  • चमत्कार; सिद्धि।
  • कृपा, नवाज़िश, प्रतिष्ठा, बुजुर्गों, चमत्कार, शो'बदः, मोजिज़ः, अवतारों को चमत्कार।

کَرامَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone