تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرامَت کے معانیدیکھیے
کَرامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عظمت، بزرگی
- کرامات، ولی کا خرق عادت
- (تصوّف) امر خلاف عادت کے ظہور کو کہتے ہیں جس کا ظاہر کرنے والا مدعیِ نبوت نہ ہو
- بزرگی نیز عنایت، بخشش، عطیہ
- شعبدہ، انوکھی بات، کرشمہ، تعجب انگیز بات، استدارج
- تصرف، قوت، زور، اثر
- خوبی، عمدگی، انوکھاپن
- فیض، اثر
شعر
دلبری جذب محبت کا کرشمہ ہے فقط
کچھ کرامت نہیں جادو نہیں اعجاز نہیں
English meaning of karaamat
Noun, Feminine
- miracle, magic, a marvel performed by a holy person (as opposed to mojza (مُعجزہ) which is wrought by God through a prophet)
- miraculous power
- excellence
- greatness, nobility
करामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बड़प्पन; बुज़ुर्गी; प्रतिष्ठा
- महत्ता
- चमत्कार, अनोखा, करिश्मा
- अनुग्रह; कृपा; नवाज़िश
- चमत्कार; सिद्धि।
- कृपा, नवाज़िश, प्रतिष्ठा, बुजुर्गों, चमत्कार, शो'बदः, मोजिज़ः, अवतारों को चमत्कार।
کَرامَت کے مترادفات
کَرامَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرامَت)
کَرامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔