تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر سیْوا تو کھا میْوَہ" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر سیْوا تو کھا میْوَہ کے معانیدیکھیے

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

kar sevaa to khaa mevaaकर सेवा तो खा मेवा

نیز : کَر سیْوا، کھا میْوَہ

ضرب المثل

Roman

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ کے اردو معانی

  • محنت کا ثمرہ راحت اور مسرت ہے
  • خدمت میں عظمت ہے، جس نے خدمت کی اس نے فائدہ اٹھایا، خدمت کا پھل اچھا ملتا ہے

Urdu meaning of kar sevaa to khaa mevaa

  • mehnat ka samura raahat aur musarrat hai
  • Khidmat me.n azmat hai, jis ne Khidmat kii is ne faaydaa uThaayaa, Khidmat ka phal achchhaa miltaa hai

कर सेवा तो खा मेवा के हिंदी अर्थ

  • परिश्रम का फल सुख या हर्ष है
  • सेवा में प्रतिष्ठा है, जिसने सेवा की उसने लाभ उठाया, सेवा का फल अच्छा मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر سیْوا تو کھا میْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone