تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَپْکَپی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْکَپی کے معانیدیکھیے
کَپْکَپی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تھرتھری، لرزہ، کانپنا، جسم میں رعشے کی سی کیفیت جو سردی یا خوف سے طاری ہوتی ہے
شعر
میں اپنے خواب کے اندر بھی خواب دیکھتا تھا
کھلی جب آنکھ تو اک کپکپی سی طاری تھی
ہے آدمی تو اٹھانا ہے بار ہستی کا
ہے آس جینے کی ہونٹوں پہ کپکپی کیا ہے
جا چکا طوفان لیکن کپکپی ہے
وقت کی دیوار اب تک ہل رہی ہے
कपकपी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- थरथरी, लर्ज़ा, कंपन, जिस्म में राशे की सी कैफ़ीयत जो सर्दी या डर से होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَپْکَپی)
کَپْکَپی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔