تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْکَپاہٹ" کے متعقلہ نتائج

بُھوڈول

زمین کی سطح کا دفعتاً ہل جانا یا کانپ اٹھنا، زلزلہ، بھوکمپ

بُھونڈول

زلزلہ .

بُھوڑَل

ابرک ، بھوڈل (رک) ، انگ : Mica .

بَھڑَول

بڑے بڑے مٹکے کچے یا پکے جو اناج ذخیرہ کرنے کے کام آتے ہیں

بَھڈِل

نوکر ، خادم ، چاکر ؛ ہیرو ، شجاع .

بھوڈَل

ابرک اور گلال کا مرکب سفوف .

بَہُدَل

بَھنْڈِل

ایک پودا، لاجونتی، لاط : Mimosa sirisha

بھونڈَل

(پتن٘گ بازی) ڈور کو ڈھیل دے کر کھینچا جس سے پتن٘گ بلند ہو جائے.

بَھڑَولا

چکنی مٹی کے مخروطی طور پر اُسارے ہوئے بڑے بڑے ڈھول جو دیہات میں اجناس کا ذکیرہ کر نے کے کام آتے ہیں.

بَھڑولنا

رازفاش کرنا، بھید کھولنا

بھادَولی

بن٘گلہ دیش میں پیدا ہونے والے چاول کی ایک قسم

بھوندَلْیانا

بہلا پھسلا کر لانا ، فریب دے کر لانا ؛ بے وقوف بنانا .

بَھنڈْلانا

فریب دینا ، دھوکا دینا .

بھید لینا

زار معلوم کرنا، تجسس کرنا

بھوندْلی

بھون٘دو (رک) کی تانیث ؛ احمق ، بے وقوف .

بھید لَگانا

پتہ لگانا، سراغ پانا

باہا ڈالنا

معاملہ متعلق کرنا .

بُھو دال پَتْر

ببہ نامہ ، وقف نامہ .

بِھیڑ لَگانا

بھاڑے لینا

کرایہ یا اجرت پر لینا

بھاڑ لِیپ کَر ہاتھ کالا کَرنا

بے فائدہ محنت کرنا، محنت مشقت کا بے ثمر رہنا، بے کار میں کام کرنا

بھاڑ لِیپا ہاتھ کالے

محنت کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا، کوشش بے ثمر رہی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْکَپاہٹ کے معانیدیکھیے

کَپْکَپاہٹ

kapkapaahaTकपकपाहट

اصل: پراکرت

وزن : 2122

کَپْکَپاہٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپکپانے کی کیفیت، تھرتھری، رعشہ، لرزہ، کپکپی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kapkapaahaT

Noun, Feminine

कपकपाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْکَپاہٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْکَپاہٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone