تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی حاصِل

فروحی یا ثانوی پیداوار .

ضِمْنی اَثَرات

(طب) دوا کی ثانوی تاثیریں جو عموماً ناپسندیدہ ہوتی ہیں

ضِمْنی طَور پَر

(کام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر

ضِمْنی پَیداوار

رک : ضمنی حاصل .

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

بَیانِ ضِمْنی

وہ بیان جو اصل مطلب کے ضمن میں کیا جائے

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی کے معانیدیکھیے

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی

kap.De phaTe, Ghariibii aa.iiकपड़े फटे, ग़रीबी आई

ضرب المثل

Roman

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی کے اردو معانی

  • انسان کی حالت اس کے کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے
  • پھٹے کپڑے پہننا غریبی کی علامت ہے

Urdu meaning of kap.De phaTe, Ghariibii aa.ii

Roman

  • insaan kii haalat is ke kap.Do.n se zaahir hotii hai
  • phaTe kap.De pahannaa Gariibii kii alaamat hai

कपड़े फटे, ग़रीबी आई के हिंदी अर्थ

  • आदमी की हालत उसके कपड़ों से प्रकट होती है
  • फटे कपड़े पहनना दरिद्रता का चिह्न है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی حاصِل

فروحی یا ثانوی پیداوار .

ضِمْنی اَثَرات

(طب) دوا کی ثانوی تاثیریں جو عموماً ناپسندیدہ ہوتی ہیں

ضِمْنی طَور پَر

(کام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر

ضِمْنی پَیداوار

رک : ضمنی حاصل .

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

بَیانِ ضِمْنی

وہ بیان جو اصل مطلب کے ضمن میں کیا جائے

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone