تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا لَتّا" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا لَتّا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا لَتّا

kap.Daa-lattaaकपड़ा-लत्ता

نیز : کَپْڑا لَتَّہ

اصل: ہندی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑا لَتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

    مثال کپڑا لتّا بھی ضروری ہی اپنے پاس رکھتے ہیں. (۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۵۰) کپڑا لّتا ملا کر نزا کت جان مالی حیثیت تیس چالیس ہزار کے قریب ہے. (۱۹۲۹ ، خمار عیش ، ۲۰) خدا کا دیا کپڑا لتا گہنا پاتا سب کچھ ہے

Urdu meaning of kap.Daa-lattaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa aur pahanne o.Dhne se mutaalliq duusraa chhoTaa moTaa saamaan libaas vaGaira

English meaning of kap.Daa-lattaa

Noun, Masculine

कपड़ा-लत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा और पहनने ओढ़ने से संबंधित दूसरा छोटा-मोटा सामान, कपड़ा आदि

    उदाहरण ख़ुदा का दिया कपड़ा-लत्ता गहना-पाता सब कुछ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا لَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا لَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone