تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ کے معانیدیکھیے

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

kap.Daa kahtaa hai tuu kar mujhe tah, mai.n tujhe karu.n shahकपड़ा कहता है तू कर मुझे तह, मैं तुझे करूँ शह

نیز : کَپْڑا کہے تُو مُجھے کَر تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

ضرب المثل

Roman

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ کے اردو معانی

  • کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے
  • کپڑا کہتا ہے کہ تو مجھے اچھی طرح تہہ کر کے رکھے تو میں تیری شان بڑھاؤں گا یعنی کپڑوں کو سنبھال کر رکھنا چاہیے

Urdu meaning of kap.Daa kahtaa hai tuu kar mujhe tah, mai.n tujhe karu.n shah

  • kap.De ko hifaazat se pahanne vaale kii Khushposhaakii baa.is izzat hotii hai
  • kap.Daa kahta hai ki to mujhe achchhii tarah tahaa kar ke rakhe to me.n terii shaan ba.Dhaa.o.n ga yaanii kap.Do.n ko sa.nbhaal kar rakhnaa chaahi.e

कपड़ा कहता है तू कर मुझे तह, मैं तुझे करूँ शह के हिंदी अर्थ

  • कपड़े को सुरक्षित तरीक़े से पहनने वाले की ख़ुश-पोशाकी सम्मान का कारण होती है
  • कपड़ा कहता है कि तू मुझे अच्छी तरह तह करके रखे तो मैं तेरी शान बढ़ाऊंगा अर्थात कपड़ों को संभालकर रखना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone