تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹھ بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹھ نِکالنا

reach puberty

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

نِیْل کَنٹھ

ایک پرندہ، مور

کال کَنٹھ

سیاہ رن٘گ کے ایک زہریلے سانپ کا نام

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھ بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کَنْٹھ بَیٹْھنا

kanTh baiThnaaकंठ बैठना

محاورہ

مادہ: کَنٹھ

  • Roman
  • Urdu

کَنْٹھ بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • پیاس سے حلق کا اتنا خشک ہوجانا کہ سانس لینا بھی مشکل ہو جائے
  • گلا بیٹھنا، آواز بیٹھ جانا یا موت کے آثار ظاہر ہونا

Urdu meaning of kanTh baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pyaas se halaq ka itnaa Khushak hojaana ki saans lenaa bhii mushkil ho jaaye
  • gala baiThnaa, aavaaz baiTh jaana ya maut ke aasaar zaahir honaa

English meaning of kanTh baiThnaa

  • become hoarse

कंठ बैठना के हिंदी अर्थ

  • प्यास से कंठ का इतना सूख जाना कि साँस लेना भी कठिन हो जाये
  • गला बैठना, स्वर बैठ जाना या मृत्यु के लक्षण का प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹھ نِکالنا

reach puberty

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

نِیْل کَنٹھ

ایک پرندہ، مور

کال کَنٹھ

سیاہ رن٘گ کے ایک زہریلے سانپ کا نام

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹھ بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹھ بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone