تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنِیز کے معانیدیکھیے
کَنِیز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خدمت گار عورت، باندی، بندی، لونڈی
مثال - راجکماری کو ان کی کنیزوں کے علاوہ کسی نے بھی نہیں دیکھا تھا
- اپنی ذات کو کم مرتبہ یا کم حیثیت ظاہر کرنے کے لیے خاکسار کمترین کی جگہ، عموماً خط عرضی وغیرہ کے خاتمے پر مستعمل
شعر
سایوں کی زد میں آ گئیں ساری غلام گردشیں
اب تو کنیز کے لیے راہ فرار بھی نہیں
حیات آج بھی کنیز ہے حضور جبر میں
جو زندگی کو جیت لے وہ زندگی کا مرد ہے
English meaning of kaniiz
Noun, Feminine
-
maidservant, handmaid, slave-girl, slavey
Example - Rajkumari ko unki kanizon ke alawa kisi ne bhi nahin dekha tha
- (female) devotee
- to say and write about one self out of modesty
कनीज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
दासी, सेविका, लौंडी, बाँदी, परिचारिका, सेविका, नौकरानी
उदाहरण - राजकुमारी को उनकी कनीज़ों के अलावा किसी ने भी नहीं देखा था
کَنِیز کے مترادفات
کَنِیز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنِیز)
کَنِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔