تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگھی چوٹی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

تَدارُک ہونا

تَدارُک کَرنا

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدارُکی تَحْرِیک

روک تھام کی کوشش ، بچاؤ کا عمل ،دفعیہ اور ازالہ کرنے کی جدوجہد.

تاندْ رُکھ

بڑ کا درخت (قدیم اردو کی لغت)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگھی چوٹی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَنگھی چوٹی کَرْنا

ka.nghii choTii karnaaकंघी चोटी करना

اصل: ہندی

محاورہ

کَنگھی چوٹی کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • عورتوں کا بالوں کو سن٘وارنا، بناؤ سنگار کرنا، بننا سن٘ورنا

English meaning of ka.nghii choTii karnaa

Compound Verb

  • braid or plait the hair, doing makeup

कंघी चोटी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • औरतों का बालों को सँवारना, बनाव सिंगार करना, बनना सँवरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگھی چوٹی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگھی چوٹی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone