تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘گال" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘گال کے معانیدیکھیے

کَن٘گال

kangaalकंगाल

اصل: سنسکرت

کَن٘گال کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کے پاس کچھ بھی یا روپیہ پیسہ نہ ہو، بہت غریب، مفلس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kangaal

Adjective, Masculine

Noun, Masculine

  • a man who don't have anything or no money, extremely poor

कंगाल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • निर्धन, दरिद्र, भुक्खड़, जिसके पास कुछ खाने को न हो,

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति, जिसके पास कुछ भी धन न हो या न रह गया हो अत्यंत निर्धन, बहुत गरीब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘گال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘گال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone