تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَندھے اُچکانا" کے متعقلہ نتائج

اُچْکانا

کسی قائم جگہ سے ہلا دینا، دفعۃً اوپراٹھانا یا ابھارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَندھے اُچکانا کے معانیدیکھیے

کَندھے اُچکانا

kandhe uchkaanaaकंधे उचकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَندھے اُچکانا کے اردو معانی

  • لاپروائی کا اظہار کرنا، لاعلمی کا اظہار کرنے کے لیے کندھوں کو ہلکی سی جنبش دینا، بے تعلق ہونا، ناآشنائی کا اظہار کرنے کے لیے کاندھوں کو حرکت دینا یا ہلانا، واسطہ نہ ہونا

Urdu meaning of kandhe uchkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • laaparvaa.ii ka izhaar karnaa, laa.ilmii ka izhaar karne ke li.e kandho.n ko halkii sii jumbish denaa, betaalluq honaa, naa.aashnaa.ii ka izhaar karne ke li.e kaa.ndho.n ko harkat denaa ya hilaanaa, vaastaa na honaa

English meaning of kandhe uchkaanaa

  • shrug, raise one's shoulders to express indifference

कंधे उचकाना के हिंदी अर्थ

  • असावधानी का भाव प्रकट करना, अज्ञान्ता प्रकट करने के लिए कंधों को हल्की सी गति देना, स्वतंत्र भाव होना, अपरिचित होने का भाव प्रकट करने के लिए काँधों को गति देना या हिलाना, संबंध न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچْکانا

کسی قائم جگہ سے ہلا دینا، دفعۃً اوپراٹھانا یا ابھارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَندھے اُچکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَندھے اُچکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone