تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمزور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمزور کے معانیدیکھیے
کَمزور کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف) صفت۔ ۱۔ناتواں۔ ضعیف۔ ۲۔بودا۔ ۳۔وہ جس میں طاقت کم ہو۔
- جس میں طاقت کم ہو، ضعیف، ناتواں، دُبلا، ناطاقت
- جس کے وصف یا صفت یا خاصیت میں کمی ہو، مہارت یا استعداد میں کم
- غیر مؤثر، بودا، بے جان (بات، دلیل وغیرہ)
- ناقص، غیر معیاری، پھسپھسا، خراب
- مدھم، بہت تھوڑا، ذراسا
- غیر اطمینان بخش، ناقابل اعتبار، غیر واضع
شعر
کچھ عشق کے نصاب میں کمزور ہم بھی ہیں
کچھ پرچۂ سوال بھی آسان چاہیئے
میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعد
پر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا
زمانے اب ترے مد مقابل
کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
English meaning of kamzor
Adjective
- weak, feeble, frail
- powerless
- fragile
- ineffective
- incomplete, undone
- uncertain
- ambiguous, untrustworthy
कमज़ोर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें जोर या बल कम हो। अधिक काम करने या चलने-फिरने में असमर्थ।
- जो किसी कला या कार्य में प्रथम-स्तर से घटकर या नीचे हो। जैसे-लिखने-पढ़ने में कमजोर लड़का।
- अशक्त; दुर्बल; बलहीन; शक्तिहीन; कम ताकत वाला।
- निर्बल, कम शक्ति रखने वाला, कच्चा, दुर्बल, नाताक़त, अशक्त, दुबला, जिस में ताक़त कम हो
- मद्धम, बहुत थोड़ा, ज़रासा, फुसफुसा, ख़राब, जिस की महारत या ख़ासीयत में कमी हो, बेजान (बात, दलील वग़ैरा), नाक़ाबिले एतबार
کَمزور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمزور)
کَمزور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔