تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی کے معانیدیکھیے

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

kamzor kaa Gussa maar khaane kii nishaaniiकमज़ोर का ग़ुस्सा मार खाने की निशानी

ضرب المثل

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی کے اردو معانی

  • زبردست ہمیشہ دبا رہتا ہے ، جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو اس کو سب دباتے ہیں .

कमज़ोर का ग़ुस्सा मार खाने की निशानी के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त हमेशा दबा रहता है, जिस का कोई पुर्साने हाल ना हो उस को सब दबाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone