تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمیاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمیاب کے معانیدیکھیے
کَمیاب کے اردو معانی
صفت
- کم دستیاب ہونے والا، کم ملنے والی
- کم حاصل ہونے والا، وہ چیز جو کم پائی جائے، نادر
شعر
میں بس یہ کہہ رہا ہوں رسم وفا جہاں میں
بالکل نہیں مٹی ہے کمیاب ہو گئی ہے
مری قیمت کو سنتے ہیں تو گاہک لوٹ جاتے ہیں
بہت کمیاب ہو جو شے وہ ہوتی ہے گراں اکثر
कमयाब के हिंदी अर्थ
کَمیاب کے مترادفات
کَمیاب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمیاب)
کَمیاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔