تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْتَرِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْتَرِین کے معانیدیکھیے
کَمْتَرِین کے اردو معانی
صفت
- سب سے کم، قلیل ترین، بہت ہی کم
- احقر، خاکسار، ناچیز (انکسار کے طور پر اپنے لیے لکھتے ہیں)
- (درجے یا حیثیت وغیرہ میں) سب سے چھوٹا یا زیادہ چھوٹا، نہایت حقیر
- کاتب یا متکلم بطور انکسار، خاکسار، فدوی وغیرہ کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں
شعر
جب میں ہنسوں گا آپ سے رو دیجئے گا نہ
پھر تم بہت ہو چھیڑتے اس کمترین کو
English meaning of kamtariin
Adjective
- least, lowest (degree or status)
- a modest way of referring to oneself, your humble servant (an expression applied to himself by the writer of a letter or petition)
- minimal, lowly, very humble
- very small, meanest, the meanest of (your) slaves
कमतरीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम से कम; अल्पतम
- बहुत ही म, न्यूनतम, इस शब्द का प्रयोग बोलनेवाला नम्रता दिखाने को अपने लिए भी करता है
- छोटे से छोटा; लघुतम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْتَرِین)
کَمْتَرِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔