تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْتَر" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْتَر کے معانیدیکھیے

کَمْتَر

kamtarकमतर

اصل: فارسی

وزن : 22

کَمْتَر کے اردو معانی

صفت

  • کم تر، بہت تھوڑا نیز حقیر
  • بہت تھوڑا
  • (مقابلتاً) درجے یا حیثیت وغیرہ میں چھوٹا یا تھوڑا ناچیز
  • (مقابلتاً) تعداد، مقدار یا کیفیت میں تھوڑا، کم حیثیت

فعل متعلق

  • شاذ و نادر، نہ ہونے کے برابر، کبھی نہیں

شعر

English meaning of kamtar

Adjective

Adverb

  • not to equal being, never

कमतर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अल्पतर, बहुत थोड़ा अथवा निम्न स्तरीय
  • (तुलनात्मक) स्तर या पद-प्रतिष्ठा इत्यादि में छोटा या थोड़ा हीन
  • (तुलनात्मक) संख्या, मात्रा या अवस्था में थोड़ा, कम प्रतिष्ठित

क्रिया-विशेषण

  • कभी-कभी अथवा विरल एवं दुर्लभ, न होने के बराबर, कभी नहीं

کَمْتَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone