تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْتَر کے معانیدیکھیے
کَمْتَر کے اردو معانی
صفت
- کم تر، بہت تھوڑا نیز حقیر
- بہت تھوڑا
- (مقابلتاً) درجے یا حیثیت وغیرہ میں چھوٹا یا تھوڑا ناچیز
- (مقابلتاً) تعداد، مقدار یا کیفیت میں تھوڑا، کم حیثیت
فعل متعلق
- شاذ و نادر، نہ ہونے کے برابر، کبھی نہیں
English meaning of kamtar
कमतर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अल्पतर, बहुत थोड़ा अथवा निम्न स्तरीय
- (तुलनात्मक) स्तर या पद-प्रतिष्ठा इत्यादि में छोटा या थोड़ा हीन
- (तुलनात्मक) संख्या, मात्रा या अवस्था में थोड़ा, कम प्रतिष्ठित
क्रिया-विशेषण
- कभी-कभी अथवा विरल एवं दुर्लभ, न होने के बराबर, कभी नहीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْتَر)
کَمْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔