تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْپُو پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَمْپُو

فوجی چھاؤنی، کیمپ

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

کَمْپُو پَڑْنا

فوج کا اُترنا، لشکر اُترنا، سپاہ کا اُترنا

کَمْپُوکا بِگْڑا ہوا

کمپو کے بگڑے ہوئے، جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْپُو پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کَمْپُو پَڑْنا

kampuu pa.Dnaaकम्पू पड़ना

محاورہ

مادہ: کَمْپُو

  • Roman
  • Urdu

کَمْپُو پَڑْنا کے اردو معانی

  • فوج کا اُترنا، لشکر اُترنا، سپاہ کا اُترنا

    مثال فوجی جوانوں کا عارضی پڑاؤ ”کمپو پڑنا“ کیمپ ڈالنے یا پڑاؤ ڈالنے کے لئے مستعمل ہے۔

Urdu meaning of kampuu pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka utarnaa, lashkar utarnaa, sipaah ka utarnaa

English meaning of kampuu pa.Dnaa

  • to encamp (in or at)

कम्पू पड़ना के हिंदी अर्थ

  • फ़ौज का उतरना, सेना का उतरना, सिपाही का उतरना

    विशेष फ़ौजी जवानों का आरिज़ी पड़ाव "कम्पू पड़ना " कैंप डालने या पड़ाव डालने के लिए मुस्तामल है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمْپُو

فوجی چھاؤنی، کیمپ

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

کَمْپُو پَڑْنا

فوج کا اُترنا، لشکر اُترنا، سپاہ کا اُترنا

کَمْپُوکا بِگْڑا ہوا

کمپو کے بگڑے ہوئے، جو زیادہ مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْپُو پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْپُو پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone