تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی کے معانیدیکھیے

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی

kamlii jitnii bhiige gii (utnii hii) bhaarii hogiiकमली जितनी भिगे गी (उतनी ही) भारी होगी

ضرب المثل

Roman

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی کے اردو معانی

  • جتنا اسراف کروگے زیرباری ہوگی

Urdu meaning of kamlii jitnii bhiige gii (utnii hii) bhaarii hogii

Roman

  • jitna israaf karoge zer baarii hogii

कमली जितनी भिगे गी (उतनी ही) भारी होगी के हिंदी अर्थ

  • आप जितना अधिक फिजूलखर्ची करेंगे, उतना ही अधिक आप पर बोझ पड़ेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone