تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِیَّت کے معانیدیکھیے
کَمِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مقدار جو تولی یا ناپی جائے، جو گنی جائے (کیفیت کی ضد)
- وہ گھوڑا جس کا رنگ عناب یا تازی کھجور کے مانند ساہی مائل سرخ ہو (گھوڑے کا یہ رنگ تمام رنگوں میں افضل سمجھا جاتا ہے اس رنگ کا گھوڑا گرمی سردی اور سفر کی تکالیف کا بہت متحمل ہوتا ہے اور بہت لمبی منزلیں طے کرتا ہے)
English meaning of kamiyyat
Noun, Feminine
- mass, quantity, number
कमिय्यत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मात्रा जो तोली या नापी जाए, जो गिनी जाए (कैफ़ियत का विलोम)
- वह घोड़ा जिसका रंग उन्नाब या ताज़ी खजूर के समान कालिमा-युक्त गहरा सुर्ख़ हो (घोड़े का ये रंग सारे रंगों में उत्तम समझा जाता है, उस रंग का घोड़ा गर्मी, सर्दी और यात्रा की तकलीफ़ों के प्रति बहुत सहनशील होता है और बहुत लंबी मंज़िलें तय करता है)
کَمِیَّت کے متضادات
کَمِیَّت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمِیَّت)
کَمِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔