تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمِیَّت" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِیَّت کے معانیدیکھیے

کَمِیَّت

kamiyyatकमिय्यत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَمَّ

Roman

کَمِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقدار جو تولی یا ناپی جائے، جو گنی جائے (کیفیت کی ضد)
  • وہ گھوڑا جس کا رنگ عناب یا تازی کھجور کے مانند ساہی مائل سرخ ہو (گھوڑے کا یہ رنگ تمام رنگوں میں افضل سمجھا جاتا ہے اس رنگ کا گھوڑا گرمی سردی اور سفر کی تکالیف کا بہت متحمل ہوتا ہے اور بہت لمبی منزلیں طے کرتا ہے)

Urdu meaning of kamiyyat

Roman

  • miqdaar jo tolii ya naapii jaaye, jo Ganii jaaye (kaifiiyat kii zid
  • vo gho.Daa jis ka rang unnaab ya taazii khajuur ke maanind saahii maa.il surKh ho (gho.De ka ye rang tamaam rango.n me.n afzal samjhaa jaataa hai is rang ka gho.Daa garmii sardii aur safar kii takaaliif ka bahut mutahammil hotaa hai aur bahut lambii manzile.n tai kartaa hai

English meaning of kamiyyat

Noun, Feminine

  • mass, quantity, number

कमिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मात्रा जो तोली या नापी जाए, जो गिनी जाए (कैफ़ियत का विलोम)
  • वह घोड़ा जिसका रंग उन्नाब या ताज़ी खजूर के समान कालिमा-युक्त गहरा सुर्ख़ हो (घोड़े का ये रंग सारे रंगों में उत्तम समझा जाता है, उस रंग का घोड़ा गर्मी, सर्दी और यात्रा की तकलीफ़ों के प्रति बहुत सहनशील होता है और बहुत लंबी मंज़िलें तय करता है)

کَمِیَّت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone