تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمِینے" کے متعقلہ نتائج

کَمِینے

کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

کَمِینے سے خُدا کام نَہ ڈالے

بداصل سے بھلائی کی اُمید نہیں .

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

کُتّے کَمِینے

(دُشنام) انتہائی ذلیل ؛ گھٹیا اور پست ذہنیت لوگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِینے کے معانیدیکھیے

کَمِینے

kamiineकमीने

اصل: فارسی

وزن : 122

واحد: کَمِینَہ

Roman

کَمِینے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

شعر

Urdu meaning of kamiine

Roman

  • kamiina kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, zaliil, badaKhaslat, suflaa, kamiin zaat, raziil aKhlaaq vaala, badshi.aar, ochhaa, kamzarf, kaabil-e-mazammat, Kharaab, kam zaat, niich qaum ka

English meaning of kamiine

Adjective, Plural

  • mean, ignoble, narrow-minded, vulgar, low

कमीने के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • कमीना का बहु,. तथा लघु., दूसरों से अनुचित तथा निंदनीय व्यवहार करनेवाला, बहुत ही तुच्छ या हीन विचारोंवाला, नीच, अधम, खल, धूर्त, पाजी, अकुलीन, ओछा, घटिया, छुप कर वार करने वाला, नीच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمِینے

کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

کَمِینے سے خُدا کام نَہ ڈالے

بداصل سے بھلائی کی اُمید نہیں .

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

کُتّے کَمِینے

(دُشنام) انتہائی ذلیل ؛ گھٹیا اور پست ذہنیت لوگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمِینے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمِینے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone