تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِینَہ کے معانیدیکھیے
کَمِینَہ کے اردو معانی
صفت
- ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات
- قابل مذمّت، خراب
- رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف
- کم ذات، نیچ قوم کا
- خراب موٹا (کپڑا)
شعر
میں جو آیا غیر سے ہنس کر کہا اس نے جلالؔ
ختم ہے جس پر شرافت وہ کمینہ آ گیا
English meaning of kamiina
Adjective
- mean, ignoble, narrow-minded
- base, abject, vile, of low, condition, common (person)
- vulgar person
कमीना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नीच; खोटा; क्षुद्र
- तुच्छ या हीन विचारों वाला
- दूसरों से अनुचित तथा निंदनीय व्यवहार करनेवाला, बहुत ही तुच्छ या हीन विचारोंवाला, नीच, अधम, खल, धूर्त, पाजी, अकुलीन, ओछा, घटिया, छुप कर वार करने वाला, नीच
- दूसरों से अशिष्ट व्यवहार करने वाला।
- ख़राब मोटा (कपड़ा)
کَمِینَہ کے مترادفات
کَمِینَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمِینَہ)
کَمِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔