اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِین کے معانیدیکھیے
کَمِین کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کمینہ، بد خصلت، اوچھا، کم ظرف
- نیچ قوم ک ، کم ذات، نیچ کام کرنے والا
اسم، مؤنث
- دشمن یا شکار کے لیے چھپ کر بیٹھنا، گھات میں ہونا
- گھات لگانے کی جگہ، کمین گاہ
شعر
جھنڈولے بالوں کی پر فتنہ اس سے کہہ دینا
میں اس کمین کو زندہ ہی گاڑ ڈالوں گا
تھا میں کمین بوسہ میں بولے اسی لیے
اشراف منہ لگاتے نہیں ہیں کمین کو
ہمیں نکالو گھروں کی کمین گاہوں سے
لہو کے رم سے دہکنے لگے ختن اپنے
English meaning of kamiin
Adjective, Masculine
- mean, wile, base, menial servant, person of low caste, ignoble
Noun, Feminine
- ambush, ambuscade
कमीन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- नीच क़ौम का, कम ज़ात, नीच काम करने वाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नीच क़ौम का, कम ज़ात
- घात अथवा हमला करने के लिए छिपकर बैठना, घात, शिकार या वार के लिए ओट
کَمِین سے متعلق کہاوتیں
کَمِین کے قافیہ الفاظ
کَمِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمِین)
کَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔