تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کمیں گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کمیں گاہ کے معانیدیکھیے
کمیں گاہ کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ
شعر
اپنے سوئے ہوئے سورج کی خبر لے جا کر
اس کمیں گاہ میں کرنوں کو پکڑتا کیا ہے
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
English meaning of kamii.n-gaah
Adjective, Feminine
- a lurking place for ambush
कमीं-गाह के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- वह गुप्त स्थान जहाँ किसी की ताक में छिपकर बैठा जाय, आड़, शिकार की ताक में छिपकर बैठने का स्थान।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کمیں گاہ)
کمیں گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔