تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی کے معانیدیکھیے

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

kambaKHtii kii hai ye nishaanii, suukh gayaa ku.nve.n kaa paaniiकमबख़्ती की है ये निशानी, सूख गया कुँवें का पानी

نیز - کَمْبَخْتی کی نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

ضرب المثل

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی کے اردو معانی

  • بہت بڑا نقصان ہونا
  • یہ میری بد قسمتی ہے جو کنویں کا پانی ہی سوکھ گیا، اچانک کچھ برا ہو جانے پر قسمت کو کوسنا
  • بدبخت کی یہ نشانی ہے کہ کنویں میں پانی خشک ہو جاتا ہے
  • اچانک کوئی برا سانحہ ہو جانے پر قسمت کو کوسنا

कमबख़्ती की है ये निशानी, सूख गया कुँवें का पानी के हिंदी अर्थ

  • बहुत अधिक हानि होना
  • यह मेरा दुर्भाग्य है जो कुएँ का पानी ही सूख गया, सहसा कोई अनिष्ट हो जाने पर भाग्य को कोसना

    विशेष - तुल.-जहं-जहं संत मठा को जाएं। तह तहं भैस पड़ा दोऊ मर जाए।

  • दुर्भाग्य का ये चिन्ह है कि कुएं का पानी सूख जाता है
  • सहसा कोई अनिष्ट हो जाने पर भाग्य को कोसना

    विशेष - तुल.- जहं-जहं संत मठा को जाएं। तहं तहं भैस पड़ा दोऊ मर जाएं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone