تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا" کے متعقلہ نتائج

گِیلا

جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا

گِیلا ہونا

be moist

گِیلا پَن

گیلا ہونا، بھیگا ہونا، تر ہونا، نم ہونا

گِیلا پَنا

گیلا ہونے کے حالت ، گیلا ہونا ، نمی.

گِیلانی

مقام گیلان سے منسوب یا متعلق

گِیلا سِیلا

جس میں سیل کی وجہ سے نمی ہو، نم

گِیلان

بغداد کے قریب واقع ایک گان٘و اور دریا ، حجرت شیخ عبدالقادر گیلانی امامِ طریقت قادریہ اسی علاقے سے منسوب ہیں.

گِیلائی

گیلا پن، نمی

گِیلا کَرنا

wet, moisten, damp

گِیلا ریشَم

مصنوعی ریشم.

گَیلاؤ

(جرائم پیشہ) ساتھ ساتھ چلنے والا ، ہمراہی ، ساتھی.

گَیلَہُو

مسافر ، راہرو.

نَمَکی گِیلا

(چرم سازی) ایک طریقہء کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے ۔

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

آٹا گیلا ہونا

(ندامت سے) حال پتلا ہونا، پانی پانی ہونا

کَم خَرْچی میں آٹا گِیلا

مفلسی میں آٹا گِیلا ؛ آمدنی کم اور فضول خرچی بہت ، آٹے میں پانی زیادہ ہو جائے تو اس میں آٹا اور ڈالنا پڑتا ہے .

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

گَھر کا آٹا کَون گِیلا کَرے

گھر کی چیز کون بگاڑے، اپنی گرہ سے کون خرچ کرے

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال پَتْلی

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

اَیلا گَیلا

رک : اہلا گہلا.

آٹا گیلا کرنا

آٹے میں پانی پڑ جانا

بھادوں کا جھلا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کے معانیدیکھیے

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

kambaKHt kii khich.Dii kachchii, baKHtaavar kaa aaTaa giilaaकमबख़्त की खिचड़ी कच्ची, बख़्तावर का आटा गीला

نیز : بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی, بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال پَتْلی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کے اردو معانی

  • نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے
  • خوش قسمت کا کام خود بخود سدھر جاتا ہے اور بدقسمت کا کام بگڑ جاتا ہے
  • اس میں پہلے کا کوئی نقصان نہیں ہوتا دوسرے کی مصیبت آ جاتی ہے
  • خوش قسمت کے گھر میں بہت سا آٹا گوندھا جاتا ہے، غریب کے گھر میں پتلی دال پکائی جاتی ہے
  • سخی اپنے مال سے سلوک کرتا ہے اور بخیل صرف باتوں میں ٹالتا ہے

Urdu meaning of kambaKHt kii khich.Dii kachchii, baKHtaavar kaa aaTaa giilaa

  • Roman
  • Urdu

  • nasiib var ka nuqsaan bhii bahuto.n ke faayde ka baa.is hotaa hai
  • Khushakismat ka kaam KhudabKhud sudhar jaataa hai aur badqismat ka kaam biga.D jaataa hai
  • is me.n pahle ka ko.ii nuqsaan nahii.n hotaa duusre kii musiibat aa jaatii hai
  • Khushakismat ke ghar me.n bahut saa aaTaa gondhaa jaataa hai, Gariib ke ghar me.n patlii daal pakaa.ii jaatii hai
  • sakhii apne maal se suluuk kartaa hai aur baKhiil sirf baato.n me.n Taaltaa hai

कमबख़्त की खिचड़ी कच्ची, बख़्तावर का आटा गीला के हिंदी अर्थ

  • भाग्यवान की हानि भी बहुत लोगों के लाभ का कारण होती है
  • भाग्यशाली का काम स्वयं सुधर जाता है एवं दुर्भाग्यशाली व्यक्ति का काम बिगड़ जाता है
  • इसमें पहले की कोई हानि नहीं होती दूसरे की मुसीबत आ जाती है
  • भाग्यशाली के घर में बहुत सा आटा गूँधा जाता है, निर्धन के घर में पतली दाल पकाई जाती है
  • दानवीर अपने धन से व्यवहार करता है और बख़ील केवल बातों में टालता है

    विशेष बख़्तावर= भाग्यवान, धन-संपन्न।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیلا

جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا

گِیلا ہونا

be moist

گِیلا پَن

گیلا ہونا، بھیگا ہونا، تر ہونا، نم ہونا

گِیلا پَنا

گیلا ہونے کے حالت ، گیلا ہونا ، نمی.

گِیلانی

مقام گیلان سے منسوب یا متعلق

گِیلا سِیلا

جس میں سیل کی وجہ سے نمی ہو، نم

گِیلان

بغداد کے قریب واقع ایک گان٘و اور دریا ، حجرت شیخ عبدالقادر گیلانی امامِ طریقت قادریہ اسی علاقے سے منسوب ہیں.

گِیلائی

گیلا پن، نمی

گِیلا کَرنا

wet, moisten, damp

گِیلا ریشَم

مصنوعی ریشم.

گَیلاؤ

(جرائم پیشہ) ساتھ ساتھ چلنے والا ، ہمراہی ، ساتھی.

گَیلَہُو

مسافر ، راہرو.

نَمَکی گِیلا

(چرم سازی) ایک طریقہء کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے ۔

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

آٹا گیلا ہونا

(ندامت سے) حال پتلا ہونا، پانی پانی ہونا

کَم خَرْچی میں آٹا گِیلا

مفلسی میں آٹا گِیلا ؛ آمدنی کم اور فضول خرچی بہت ، آٹے میں پانی زیادہ ہو جائے تو اس میں آٹا اور ڈالنا پڑتا ہے .

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

گَھر کا آٹا کَون گِیلا کَرے

گھر کی چیز کون بگاڑے، اپنی گرہ سے کون خرچ کرے

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال پَتْلی

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

اَیلا گَیلا

رک : اہلا گہلا.

آٹا گیلا کرنا

آٹے میں پانی پڑ جانا

بھادوں کا جھلا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone