تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ" کے متعقلہ نتائج

تَرازُو

وزن کرنے کا آلہ جس کو کانٹا بھی کہتے ہیں، میزان، تَک، تکھڑی

تَرازُو کی تول ہونا

پیمانہ یا ناپ میں بالکل صحیح ہونا.

تَرازُو کَھڑِی ہونا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

تَرازُوئے عَدَل

(ف) مونث۔ وہ ترازو، جس کے دونوں پلّے برابر ہوں، کوئی اونچا نیچا نہ ہو

تَرازُوئے ہَوائی

ہوائی ترازو کے دوپلے ہووتے ہیں جوہوا میں آویزاں رہتے ہیں

تَرازُو بَٹ

ترازو بٹے، تولنے کے باٹ اور ترازو.

تَرازُو پَن

برابری، ہمواری.

تَرازُو کَش

ترازو میں تولنے والا، تلیا، تولیا.

تَرازُو لَگنا

دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو مارْنا

کم تولنا، تولنے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جُھکا دینا، انٹ سنٹ تولنا، لوٹنے کی نیت سے تولنا

تَرازُو جُھولا

بچوں کا ایک جھولا جس میں ایک لمبا سا تختہ ایک سلا میں لگا ہوتا ہے اور تختے کے دونوں سرون پر بچے بیٹھ کر جھولتے ہیں، تختے کا کبھی ایک سرا اوپرہوتا ہے کبھی دوسراانگ:Sea-Saw.

تَرازُو کے تول

برابر برابر، نصف نصف

تَرازُو بَیٹھنا

دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو کَھڑِی کَرنا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

تَرازُوئے آبی

آبی ترازوکے پلے پانی کی سطح پر رہتے ہیں چوکہ گراں شے میں غرق آبی کی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لیے وہ مرکز کی طرف جلد دوڑتی ہے

تَرازُوئے قِیامَت

وہ ترازوجس میں قیامت کے دن نیک و بد اعمال تولے جائیں گے

ہَم تَرازُو

(ف) صفت۔ ہم پلّہ، ہم وزن، ہم مرتبہ

خانَہ تَرازُو

تلا، میزان

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

تِیر تَرازُو ہونا

۔تیر کا آدھا باہر آدھار بھیتر ہونا۔ ؎

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

دِل میں تَرازُو ہونا

پیوست ہونا ؛ یقین ہونا ؛ نشانہ بیٹھنا .

باٹ تَرازُو

ترازو اور اوزان

شوخ تَرازُو

A traitor, deceiver, trecherous

بازی تَرازُو

ہم وزن ، مقابل ، ہم قوت ، برابر ؛ رک : ہم پلہ ۔

آبْ تَرازُو

پانی کا بہاو درست کرنے کے لیے سطح ناپنے کا آلہ

تال تَرازُو

وقت ناپنے کا آلہ.

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

زُبان تَرازُو

ترازُو کی سوئی.

خارِ تَرازُو

ترازو کان٘ٹا ، ترازو کی سوئی یا نوکدار سلاخ جو وزن بتاتی ہے.

چوبِ تَرازُو

ترازو کی لکڑی یاَ ڈنڈی جس کے سروں پر دونوں بلّے بان٘دھے جاتے ہیں .

باٹ اور تَرازُو

weights and scales

کَمانی دار تَرازُو

ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیا کا بالکل ٹھیک وزن کرنے لے مستعمل) ، سائنسی ترازو .

تُل کی تَرازُو

رک : تل معنی نمبر.۲

کَمْبَخْت گَئے ہاٹ، تَرازُو مِلے نَہ باٹ

بدقسمت کی ناکامی کی حالت میں بولتے ہیں .

کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ

رک : کم بخت گئے باٹ ، ترازو ملے نہ باٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ کے معانیدیکھیے

کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ

kambaKHt ga.e haaT na mile taraazuu n mile baaTकमबख़्त गए हाट न मिले तराज़ू न मिले बाट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ کے اردو معانی

  • بد نصیب آدمی کا ہرطرح نقصان ہوتا ہے سودا لینے جائے تو دکاندار کے پاس ترازو یا باٹ نہیں ہوتے، جتنا چاہے دے

Urdu meaning of kambaKHt ga.e haaT na mile taraazuu n mile baaT

  • Roman
  • Urdu

  • badansiib aadamii ka haratrah nuqsaan hotaa hai saudaa lene jaaye to dukaandaar ke paas taraazuu ya baaT nahii.n hote, jitna chaahe de

कमबख़्त गए हाट न मिले तराज़ू न मिले बाट के हिंदी अर्थ

  • दुर्भाग्य आदमी का हर तरह नुक़्सान होता है सौदा लेने जाए तो दुकानदार के पास तराज़ू या बाट नहीं होते, जितना चाहे दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرازُو

وزن کرنے کا آلہ جس کو کانٹا بھی کہتے ہیں، میزان، تَک، تکھڑی

تَرازُو کی تول ہونا

پیمانہ یا ناپ میں بالکل صحیح ہونا.

تَرازُو کَھڑِی ہونا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

تَرازُوئے عَدَل

(ف) مونث۔ وہ ترازو، جس کے دونوں پلّے برابر ہوں، کوئی اونچا نیچا نہ ہو

تَرازُوئے ہَوائی

ہوائی ترازو کے دوپلے ہووتے ہیں جوہوا میں آویزاں رہتے ہیں

تَرازُو بَٹ

ترازو بٹے، تولنے کے باٹ اور ترازو.

تَرازُو پَن

برابری، ہمواری.

تَرازُو کَش

ترازو میں تولنے والا، تلیا، تولیا.

تَرازُو لَگنا

دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو مارْنا

کم تولنا، تولنے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جُھکا دینا، انٹ سنٹ تولنا، لوٹنے کی نیت سے تولنا

تَرازُو جُھولا

بچوں کا ایک جھولا جس میں ایک لمبا سا تختہ ایک سلا میں لگا ہوتا ہے اور تختے کے دونوں سرون پر بچے بیٹھ کر جھولتے ہیں، تختے کا کبھی ایک سرا اوپرہوتا ہے کبھی دوسراانگ:Sea-Saw.

تَرازُو کے تول

برابر برابر، نصف نصف

تَرازُو بَیٹھنا

دونوں طرف برابر ہونا

تَرازُو کَھڑِی کَرنا

کسی چیز کے تولنے کے لیے ترازو لگائی یا لٹکائی جانا، تولنے کے لیے ترازو لگانا یا قایم کرنا؛ پرکھنا، جانچنا.

تَرازُوئے آبی

آبی ترازوکے پلے پانی کی سطح پر رہتے ہیں چوکہ گراں شے میں غرق آبی کی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لیے وہ مرکز کی طرف جلد دوڑتی ہے

تَرازُوئے قِیامَت

وہ ترازوجس میں قیامت کے دن نیک و بد اعمال تولے جائیں گے

ہَم تَرازُو

(ف) صفت۔ ہم پلّہ، ہم وزن، ہم مرتبہ

خانَہ تَرازُو

تلا، میزان

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

تِیر تَرازُو ہونا

۔تیر کا آدھا باہر آدھار بھیتر ہونا۔ ؎

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

دِل میں تَرازُو ہونا

پیوست ہونا ؛ یقین ہونا ؛ نشانہ بیٹھنا .

باٹ تَرازُو

ترازو اور اوزان

شوخ تَرازُو

A traitor, deceiver, trecherous

بازی تَرازُو

ہم وزن ، مقابل ، ہم قوت ، برابر ؛ رک : ہم پلہ ۔

آبْ تَرازُو

پانی کا بہاو درست کرنے کے لیے سطح ناپنے کا آلہ

تال تَرازُو

وقت ناپنے کا آلہ.

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

زُبان تَرازُو

ترازُو کی سوئی.

خارِ تَرازُو

ترازو کان٘ٹا ، ترازو کی سوئی یا نوکدار سلاخ جو وزن بتاتی ہے.

چوبِ تَرازُو

ترازو کی لکڑی یاَ ڈنڈی جس کے سروں پر دونوں بلّے بان٘دھے جاتے ہیں .

باٹ اور تَرازُو

weights and scales

کَمانی دار تَرازُو

ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیا کا بالکل ٹھیک وزن کرنے لے مستعمل) ، سائنسی ترازو .

تُل کی تَرازُو

رک : تل معنی نمبر.۲

کَمْبَخْت گَئے ہاٹ، تَرازُو مِلے نَہ باٹ

بدقسمت کی ناکامی کی حالت میں بولتے ہیں .

کَم بَخْت گئے ہاٹ ، نَہ پَلّے تَرازُو ، نَہ پَلّے باٹ

رک : کم بخت گئے باٹ ، ترازو ملے نہ باٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone