تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر جُھکْنا" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر جُھکْنا کے معانیدیکھیے

کَمَر جُھکْنا

kamar jhuknaaकमर झुकना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: کَمَرْ

Roman

کَمَر جُھکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مرض، ضعیفی یا کمزوری سے سیدھا نہ چل سکنا، کمر کا خمیدہ ہو جانا، کمر کا کبڑا ہو جانا

Urdu meaning of kamar jhuknaa

Roman

  • marz, za.iifii ya kamzorii se siidhaa na chal sakna, kamar ka Khamiidaa ho jaana, kamar ka kub.Daa ho jaana

English meaning of kamar jhuknaa

Compound Verb

  • unable to walk straight due to Illness, weakness or inability

कमर झुकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रोग, बुढ़ापे या कमज़ोरी से सीधा ना चल सकना, कमर का झुक जाना, कमर का कुबड़ा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر جُھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر جُھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone