تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کمر چُست باندھنا" کے متعقلہ نتائج

شَفّاف

جس میں سے روشنی کی شعائیں گزر جائیں، وہ چیز جس سکے آر پار نظر آوے، مُنزّہ

شَفّافی

۱. صفائی ، چمکیلا پن ، عکس ریزی

شَفّافِیَّت

کسی چیز کا شفاف ہونا، شفافی

غَیر شَفّاف

جسکے آرپار نہ دیکھا جا سکے ؛ (مجازاً) مکدّر ، میلا ، دھندلا ، تاریک.

صاف شَفّاف

بالکل صاف اور بے داغ، ایسا صاف جس میں آرپار نظر آئے

نِیم شَفّاف

واسطہ (شے) جس میں پورے طور ہر روشنی نہ گزرے ، دھندلا ، کسی قدر صاف.

حَجَرِ شَفّاف

جھاواں پتّھر .

صاف و شَفّاف

صاف شفاف، ایسا صاف جس کے آر پار نظر آ سکے، بالکل صاف

اردو، انگلش اور ہندی میں کمر چُست باندھنا کے معانیدیکھیے

کمر چُست باندھنا

kamar chust baa.ndhnaaकमर चुस्त बाँधना

محاورہ

مادہ: کَمَرْ

  • Roman
  • Urdu

کمر چُست باندھنا کے اردو معانی

  • کمر کو کس کر باندھنا، کمر چُست کرنا، کمر کسنا، ہمت باندھنا

Urdu meaning of kamar chust baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamar ko kis kar baandhnaa, kamar chusat karnaa, kamar kasanaa, himmat baandhnaa

कमर चुस्त बाँधना के हिंदी अर्थ

  • कमर को कस कर बाँधना, कमर चुस्त करना, कमर कसना, हिम्मत बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَفّاف

جس میں سے روشنی کی شعائیں گزر جائیں، وہ چیز جس سکے آر پار نظر آوے، مُنزّہ

شَفّافی

۱. صفائی ، چمکیلا پن ، عکس ریزی

شَفّافِیَّت

کسی چیز کا شفاف ہونا، شفافی

غَیر شَفّاف

جسکے آرپار نہ دیکھا جا سکے ؛ (مجازاً) مکدّر ، میلا ، دھندلا ، تاریک.

صاف شَفّاف

بالکل صاف اور بے داغ، ایسا صاف جس میں آرپار نظر آئے

نِیم شَفّاف

واسطہ (شے) جس میں پورے طور ہر روشنی نہ گزرے ، دھندلا ، کسی قدر صاف.

حَجَرِ شَفّاف

جھاواں پتّھر .

صاف و شَفّاف

صاف شفاف، ایسا صاف جس کے آر پار نظر آ سکے، بالکل صاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کمر چُست باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کمر چُست باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone